Lughat o Aerab e Quran on Windows Pc
Developed By: IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
License: Free
Rating: 5,0/5 - 1 votes
Last Updated: April 23, 2024
App Details
Version |
1.1.3 |
Size |
86.9 MB |
Release Date |
November 13, 24 |
Category |
Books & Reference Apps |
App Permissions: Allows an application to read from external storage. [see more (7)]
|
Description from Developer: یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل... [read more]
|
About this app
On this page you can download Lughat o Aerab e Quran and install on Windows PC. Lughat o Aerab e Quran is free Books & Reference app, developed by IRTS - Markazi Anjuman Khuddam ul Quran. Latest version of Lughat o Aerab e Quran is 1.1.3, was released on 2024-11-13 (updated on 2024-04-23). Estimated number of the downloads is more than 5,000. Overall rating of Lughat o Aerab e Quran is 5,0. Generally most of the top apps on Android Store have rating of 4+. This app had been rated by 1 users, 1 users had rated it 5*, 1 users had rated it 1*.
How to install Lughat o Aerab e Quran on Windows?
Instruction on how to install Lughat o Aerab e Quran on Windows 10 Windows 11 PC & Laptop
In this post, I am going to show you how to install Lughat o Aerab e Quran on Windows PC by using Android App Player such as BlueStacks, LDPlayer, Nox, KOPlayer, ...
Before you start, you will need to download the APK/XAPK installer file, you can find download button on top of this page. Save it to easy-to-find location.
[Note] You can also download older versions of this app on bottom of this page.
Below you will find a detailed step-by-step guide, but I want to give you a fast overview of how it works. All you need is an emulator that will emulate an Android device on your Windows PC and then you can install applications and use it - you see you're playing it on Android, but this runs not on a smartphone or tablet, it runs on a PC.
If this doesn't work on your PC, or you cannot install, comment here and we will help you!
Step By Step Guide To Install Lughat o Aerab e Quran using BlueStacks
- Download and Install BlueStacks at: https://www.bluestacks.com. The installation procedure is quite simple. After successful installation, open the Bluestacks emulator. It may take some time to load the Bluestacks app initially. Once it is opened, you should be able to see the Home screen of Bluestacks.
- Open the APK/XAPK file: Double-click the APK/XAPK file to launch BlueStacks and install the application. If your APK/XAPK file doesn't automatically open BlueStacks, right-click on it and select Open with... Browse to the BlueStacks. You can also drag-and-drop the APK/XAPK file onto the BlueStacks home screen
- Once installed, click "Lughat o Aerab e Quran" icon on the home screen to start using, it'll work like a charm :D
[Note 1] For better performance and compatibility, choose BlueStacks 5 Nougat 64-bit read more
[Note 2] about Bluetooth: At the moment, support for Bluetooth is not available on BlueStacks. Hence, apps that require control of Bluetooth may not work on BlueStacks.
How to install Lughat o Aerab e Quran on Windows PC using NoxPlayer
- Download & Install NoxPlayer at: https://www.bignox.com. The installation is easy to carry out.
- Drag the APK/XAPK file to the NoxPlayer interface and drop it to install
- The installation process will take place quickly. After successful installation, you can find "Lughat o Aerab e Quran" on the home screen of NoxPlayer, just click to open it.
Discussion
(*) is required
یہ ایپلیکیشن شعبۂ تحقیقِ اسلامی، مرکزی انجمن خدام القرآن کےزیرِ اہتمام تیار کی گئی ہے۔ علومِ قرآن کے ذیل میں اس ایپلیکیشن کو اردو زبان میں منفرداور جامع ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
پروفیسر حافظ احمد یارؒ صاحب پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ علومِ اسلامیہ کے سربراہ تھے۔ آپ نے اپنے آپ کو قرآن کریم کی خدمت کے لیے ہمہ تن وقف کردیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد آپ محترم ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی کے شعبۂ تدریس سے وابستہ ہو گئے۔ آپ نے رجوع الی القرآن کورسزکے نصاب میں شامل متعدد اہم مضامین کی تدریس کی جن میں عربی ادب، لغات و اعرابِ قرآن، مطالعہ قرآن حکیم کامنتخب نصاب اور ترجمہ و تفسیر شامل ہیں۔ مطالعہ قرآن کے ضمن میں مختلف تراجم کا موازنہ اور ان تراجم میں امتیازی خوبی کے حامل تراجم کی نہ صرف نشاندہی کرتے کی بلکہ ان تراجم میں مستعمل الفاظ کے قرینے کی پہچان کی صلاحیت بھی پیدا کرتے ۔مختلف تراجم کے تقابلی مطالعہ کے دوران جب کوئی مترجم موقع ومحل کی مناسبت سے موزوں الفاظ لے کر آتا تو اس کودادتحسین دیتے۔ کسی مدرس کے لئے یہ کام اسی وقت تک ممکن ہے جب وہ قرآن کریم کی ایک ایک آیت اور ایک ایک لفظ پر عربی قواعد کے کثیر جہتی اصولوں کا انطباق کرے۔ اس عرق ریز ریاضت کی بدولت بلاغتِ قرآن کے بے شمار گوشےمبرہن ہوئے۔ یہ عمیق و دقیق اور نازک ذمہ داری آپ نے کچھ ایسی لگن، شگفتگی اورربط و ضبط کے ساتھ ادا کی کہ ان کے محاضرات علم قرآن کے متلاشیوں کے لیے ایک نہایت قیمتی اثاثہ ثابت ہوئے۔ دوران تدریس یوں محسوس ہوتا کہ قرآن کا ملکوتی آہنگ ان پر طاری ہے۔
شعبہ علومِ اسلامیہ میں حافظ احمد یار مرحوم کو یہ امتیاز حاصل تھا کہ انہوں نے ایم۔اے علومِ اسلامیہ اور ایم۔اے عربی میں امتیازات حاصل کئے تھے انہیں یہ امتیاز بھی حاصل تھا کہ وہ ہر دو پہلو سے بسطۃ فی العلم والجسم کی چلتی پھرتی مثال تھے۔حافظ احمد یار مرحوم ایک فاضل، محقق، محنتی ، شگفتہ مزاج، کھلے دل و دماغ سے کام لینے والے اور ہمیشہ ہشاش بشاش رہنے والے انسان تھے۔ جس مجلس میں گفتگو فرماتے تو وہ مجلس زعفران زار ہو جاتی۔
حافظ صاحبؒ بڑے باہمت اور پُرعزم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انہوں نے تدریسی و تحقیقی مشاغل جاری رکھے۔ عربی زبان کی تدریس میں انہوں نے نئے افق روشناس کرائے اور قرآن پر تحقیق کے نئے زاویے تلاش کیے۔ گہرے علمی رسوخ کے علاوہ وہ سادہ طبیعت اور صاف گو مزاج کے انسان تھے۔مرحوم کا انداز یہ تھا کہ وہ مسکراتے یا ہنستے اور پھر بڑی سے بڑی بات کہہ جاتے۔ ان میں خوف نام کی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔حافظ صاحب مرحوم و مغفور بحیثیت انسان اور بحیثیت استاد ایک عظیم ہستی تھے۔ ان کی شخصیت میں بہت سے پہلو بڑے قابلِ رشک اور قابل تقلید ہیں۔ صاف گوئی آپ کی زندگی کا اصول تھا ۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر اپنا نقطہ نظر دلیل کے ساتھ لگی لپٹی رکھے بغیر پیش فرمادیتے ۔
خود کو قرآن مجید کی خدمت اور عربی زبان و ادب کیلئے وقف کردیاتھا۔ طلبہ سے شفقت اور رفقاء اور احباب کے ساتھ نہایت اخلاص سے پیش آتے۔ آپ اسلامیات کے بنیادی ماخذ سے استفادہ کے بعد کلاسز پڑھاتے ۔ وسعتِ مطالعہ کے ساتھ ساتھ مختلف مسائل پر تقابلی مطالعہ، مختلف نقطہ ہائے نگا ہ کا تجزیہ کر نے اور دلائل کی بنیاد پر راجح نقطہ نظر اختیار کر نے کی صلاحیت سے مالامال تھے۔ کسی مسئلے کے بارے میں علماء کی متفرق آراء میں سے ہر رائے کی تہہ تک پہنچ جانے کا ملکہ حاصل تھا
اسلامی موضوعات پر تحریر و تقریر میں آپ کے اسلوب میں عقلی ونقلی استدلال کاا متزاج پایا جاتا ہے۔ اس اعتبار سے یہ صرف انہی لوگوں کیلئے مفید نہیں ہوتی تھی جو اسلامی تعلیمات کی صداقت پر ایمان رکھتے ہیں، بلکہ وہ لوگ جو دوسروں کے پروپیگنڈے سے متاثر ہو کر اسلام کے بارے میں معذرت خواہانہ رویہ رکھتے ہیں یا ان میں الحادی یا انحرافی رجحانات پید ا ہو چکے ہوتے ہیں، ان کیلئے مدلل اور واضح راہنمائی موجود ہوتی ۔مستشرقین اور متجد دین کی فکری بنیادوں پر عقلی و نقلی اور واقعاتی شواہد کے ساتھ ان کامحاکمہ کر تے ۔ آپ کی تقریر و تحریرمیں کہیں بھی معذرت خواہانہ انداز نظر نہیں آتا۔ کتاب و سنت اور اسلاف کا موقف پورے استدلال کے ساتھ بیان کرتے۔ تعداد ازدواج ، یتیم پوتے کی وراثت ، حقوق نسواں، سود، شراب کی حرمت، اسلام کے نظام حدود و تعزیرات اور ان جیسے دیگر موضوعات کے بارے میں جدید متجد دین کے نقطہ نظر کا انہی کے اسلوب استدلال کے ساتھ محاکمہ کرتے۔آپ میں تواضع اور باوقار انکساری کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ وسعت مطالعہ کے ساتھ ساتھ قوت حافظہ میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔ طبیعت کا فطری میلان کسی بات کی حقیقت اور تہہ تک پہنچنا ہوتا تھا۔ ان ہی صلاحیتوں نے آپ میں تجزیہ و تقابل کی صلاحیت بھی پیدا کر دی تھی۔
Allows an application to read from external storage.
Allows an application to write to external storage.
Allows using PowerManager WakeLocks to keep processor from sleeping or screen from dimming.
Allows applications to open network sockets.
Allows applications to access information about networks.
Allows access to the vibrator.
Allows an application to receive the ACTION_BOOT_COMPLETED that is broadcast after the system finishes booting.